لغت
لفظوں کے معنی دیکھنے کے لیے سرچ باکس میں ٹائپ کیجیے
"مائیں" کے معنی
ریختہ لغت
maa.ii.n
माईंمائِیں
(کتائی) پرانی وضع کے چرخے کے چاک کے پاکھوں کے درمیان چارپائی کی ادوان کی شکل کی ڈوری کا تنا ہوا جال جس پر مال چڑھی رہتی ہے
jaa.e.n maa.e.n
जाएँ माएँجائیں مائیں
۔(ھ) مونث۔ بچّوں کا ایک کھیل جس میں چکیپھیری پھرتے جاتے ہیں اور ’’جھائیں مائیں کوّوں کی برات آئی‘‘ کہتے جاتے ہیں۔
ba.Dii-maa.ii.n
बड़ी-माईंبَڑی مائِیں
ایک دوا کا نام
chaa.e.n-maa.e.n
चाएँ-माएँچائیں مائیں
بچوں کا ایک کھیل جس کی یہ صورت ہوتی ہے کہ بچے دونوں ہاتھوں کو دائیں بائیں جانب فضا میں پھیلا کر ایک دوسرے کا پھیلا ہوا ہاتھ پکڑ کر چکر کاٹتے ہیں اور من٘ھ سے ”چائیں مائیں“ کہتے جاتے ہیں