لغت
لفظوں کے معنی دیکھنے کے لیے سرچ باکس میں ٹائپ کیجیے
"مبارز_طلبی" کے معنی
ریختہ لغت
mubaariz-e-talabii
मुबारिज़-ए-तलबीمُبارِز طَلَبی
عربی
مقابلے کے لیے للکارنا یا جنگ کی دعوت دینا، چیلنج کرنا
mubaariz-talab
मुबारिज़-तलबمُبارِز طَلَب
عربی, فارسی
جنگ کے لیے فریق مخالف کو للکارنے والا، مقابلے کی دعوت دینے والا، چنوتی دینے والا