لغت
لفظوں کے معنی دیکھنے کے لیے سرچ باکس میں ٹائپ کیجیے
"مطالعہ" کے معنی
ریختہ لغت
mutaala'a
मुताल'अمُطالَعَہ
کسی چیز کو اس سے واقفیت حاصل کرنے کی غرض سے دیکھنا، کسی چیز سے آگاہ ہونا، کسی چیز پرغور کرنا، غور، توجہ، دھیان
mutaala'a karnaa
मुताल'अ करनाمُطالَعَہ کَرْنا
غور کرنا ، توجہ ، دھیان دینا ، کسی چیز سے واقفیت حاصل کرنے کے لیے اس پر غور و فکر کرنا ۔
mutaala'a dekhnaa
मुताल'अ देखनाمُطالعَہ دیکْھنا
سبق پڑھنے سے پیش تر طالب علموں کا معنی سمجھنا اور مطالب پر غور کرنا