ریختہ ڈکشنری پر 'معاوضہ' سے متعلق تفصیلی معانی تلاش کیجیے
"معاوضہ" کے معنی
ریختہ لغت
mu'aavaza
मु'आवज़ाمُعاوَضَہ
تبادلہ (عموماً کسی شئے کا)
mu'aavazan
मु'आवज़नمُعاوَضاً
بطور معاوضہ یا اجرت ۔
mu'aavaza karnaa
मु'आवज़ा करनाمُعاوَضَہ کَرْنا
عوض میں کوئی چیز لینا ، تاوان وصول کرنا
mu'aavaza honaa
मु'आवज़ा होनाمُعاوَضَہ ہونا
اُجرت حاصل ہونا ، کسی کام یا چیز کا عوض ہونا ، اجر ہونا ۔
آپ اسے بھی پسند کر سکتے ہیں
ہماری پسند