لغت
لفظوں کے معنی دیکھنے کے لیے سرچ باکس میں ٹائپ کیجیے
"منافقت" کے معنی
ریختہ لغت
munaafaqat
मुनाफ़क़तمُنافَقَت
ظاہر میں محبت کرنے کی حالت اور دل میں کینہ اور ریاکاری، ظاہر میں دوستی اور باطن میں دشمنی، دل میں کفر زبان پر ایمان کی باتیں، مراد: ظاہرداری، نمائشی عمل، باطن کا ظاہر کے خلاف ہونا
munaafaqat karnaa
मुनाफ़क़त करनाمُنافَقَت کَرنا
ظاہرداری کرنا، دل میں کینہ رکھ کر دوستی کا اظہار کرنا نیز جھوٹ بولنا
munaafaqat honaa
मुनाफ़क़त होनाمُنافَقَت ہونا
بناوٹ یا دکھاوا برتا جانا