لغت
لفظوں کے معنی دیکھنے کے لیے سرچ باکس میں ٹائپ کیجیے
"منتقل" کے معنی
ریختہ لغت
muntaqal
मुनतक़लمُنتَقَل
ایک جگہ سے دوسری جگہ گیا ہوا، مکان بدلنے والا، ایک جگہ سے دوسری جگہ بدلنے والا
muntaqil karnaa
मुंतक़िल करनाمُنتَقِل کَرنا
ایک جگہ سے دوسری جگہ پہنچانا، حوالے کرنا، دینا، سونپنا
muntaqil karvaanaa
मुंतक़िल करवानाمُنتَقِل کَروانا
ایک جگہ سے دوسری جگہ پہنچانا ، تبادلہ کروانا ۔
muntaqal-e-nuur
मुंतक़ल-ए-नूरمُنتَقَلِ نُور
کسی واسطے یا چیز سے گزاری یا پہنچائی ہوئی روشنی (Transmitted Light) ۔
پلیٹس لغت
A