لغت
لفظوں کے معنی دیکھنے کے لیے سرچ باکس میں ٹائپ کیجیے
"میزان" کے معنی
ریختہ لغت
miizaan-ul-maa
मीज़ान-उल-माمِیزانُ الماء
وہ ترازو جو عرب فلزات اور جواہرات کی شناخت ، ان کی کثافت ِنوعی سے یا اصلی کی نقلی سے تمیز نیز دو دھاتوں کی بھرتوں کی ترکیب دریافت کرنے کے لیے استعمال کرتے تھے ، آبی ترازو ، ماسکونی ترازو ۔
miizaan honaa
मीज़ान होनाمیزان ہونا
جمع ہونا، جوڑ لگنا، جوڑا جانا
miizaan karnaa
मीज़ान करनाمِیزان کَرنا
جوڑنا ، جمع کرنا ، حساب کرنا ؛ جوڑ لگانا