لغت
لفظوں کے معنی دیکھنے کے لیے سرچ باکس میں ٹائپ کیجیے
"نجف" کے معنی
ریختہ لغت
najaf
नजफ़نَجَف
وہ اونچی زمین جس تک پانی نہ چڑھ سکے، دریا کے خشک دامن کے بیچ میں ابھرا ہوا ٹیلا، چھوٹی سی پہاڑی، زمین کی سطح سے ابھری یا اٹھی ہوئی کوئی چیز
muu-e-najaf
मू-ए-नजफ़مُوئے نَجَف
نگینے بنانے کا بال جیسی باریک دھاریاں رکھنے والا بلور کی قسم کا مل گجا پتھرجو ایران ، عراق وغیرہ میں پایا جاتا ہے ، دُرِّ نجف
maulaa-e-najaf
मौला-ए-नजफ़مَولائے نَجَف
شہر نجف (عراق) والے سردار اور آقا ؛ مراد : حضرت علی کرم اﷲ وجہہ‘ جن کا روضہء مبارک نجف میں ہے ۔