لغت
لفظوں کے معنی دیکھنے کے لیے سرچ باکس میں ٹائپ کیجیے
"نجم" کے معنی
ریختہ لغت
najmuddaula
नज्मुदौलाنَجمُ الدَّولَہ
حکومت یا سلطنت کا ستارہ، برطانوی ہند میں حکومت کی طرف سے دیا جانے والا ایک خطاب نیز عظیم شاعر مرزا غالب کا خطاب
najm-saabit
नज्म-साबितنَجم ثابِت
(ہیئت) وہ جرم فلکی یا وہ ستارہ جو کسی مدار پر گردش نہ کرے ، غیر متحرک ستارہ ۔
najm-shaahii
नज्म-शाहीنَجم شاہی
بادشاہی ستارہ ؛ (مجازا) بادشاہت کی سعادت ، اقتدار کی خوش بختی ۔
پلیٹس لغت
A