لغت
لفظوں کے معنی دیکھنے کے لیے سرچ باکس میں ٹائپ کیجیے
"نمک" کے معنی
ریختہ لغت
namak
नमकنمک
ا۔ چمکدار پتھر کی صورت میں کانوں سے نکالا جانے والا یا سمندر اور کھاری جھیلوں کے پانی سے حاصل کیا جانے والا نیز کیمیاوی طریقے سے ترکیب پایا سوڈیم اور کلورائیڈ کا مرکب جو سالنوں اور کھانوں میں ذائقے کے لیے ڈالا جاتا ہے ، نون ، لون ، کھار ، ملح ، رام رس
ham-namak
हम-नमकہَم نَمَک
eating the same morsel, eating together, messmate
namak jaanaa
नमक जानाنَمَک جانا
ملاحت زائل ہونا ، چہرے کی کشش ماند پڑنا