لغت
لفظوں کے معنی دیکھنے کے لیے سرچ باکس میں ٹائپ کیجیے
"نوشادر" کے معنی
ریختہ لغت
noshaadar
नोशादरنوشادَر
سفید نمک، المونیم اور کلورین سے مرکب ایک ہاضم کھٹا مادہ (دواء مستعمل)، نوشادر پیکانی
naushaadar-kaanii
नौशादर-कानीنَوشادَر کانی
رک : نوشادر پیکانی ۔
naushaadar-paikaanii
नौशादर-पैकानीنَوشادَر پَیکانی
(طب) نوشادر کی ایک قسم جس میں تیر کی طرح مخروطی شکل دائرہ بنا ہوتا ہے اور اکثر اس کی شفاف بلور کی طرح ڈلیاں ہوتی ہیں
maile kaa bhaa.ii naushaadar
मैले का भाई नौशादरمَیلے کا بھائی نَوشادَر
دونوں برابر ہیں جیسا یہ ویسا وہ، ایک ہی تھیلی کے چٹّے بٹّے ہیں.