لغت
لفظوں کے معنی دیکھنے کے لیے سرچ باکس میں ٹائپ کیجیے
"ٹوٹے" کے معنی
ریختہ لغت
TuuTe pa.Dnaa
टूटे पड़नाٹُوٹے پَڑنا
۔لازم۔ ۱۔ایک پر ایک کا گِرنا۔ ؎ ۲۔ بوجھ کے مارے جھُکا جانا۔ آموں کے بارے درخت ٹوٹے پڑتے ہیں۔ بیگم اتنا گہنا لادے تھیں کہ کان ٹوٹے پڑتے تھے۔
mu.nh-TuuTe
मुँह-टूटेمُنہ ٹُوٹے
(بددعا) چہرے پر شدید چوٹ آئے ، منھ بگڑ جائے ۔
sitam TuuTe
सितम टूटेسِتَم ٹُوٹے
آفت آئے، مصیبت پڑے