ریختہ ڈکشنری پر 'پرہیز' سے متعلق تفصیلی معانی تلاش کیجیے
"پرہیز" کے معنی
ریختہ لغت
paraaya
परायाپَرایَہ
رک : پرایا.
paraayaa
परायाپَرایا
ہندی
بیگانہ، اجنبی، غیر، مونث کے لئے پرائی
piraaya
पिरायाپِرایَہ
سنسکرت
روانگی ، رخصت ؛ زندگی سے رخصت ؛ مرنے کے لیے فاقہ کرنا جیسے دھرنے کے آسن میں ؛ سب سے زیادہ حصّہ ، بڑا حصّہ ؛ کثرت ، بہتات ، فراط ؛ اکثریت ، واقعات کی اکثریت ؛ عام قاعدہ ؛ دعوت ، ضیافت ؛ زندگی کا ایک حصّہ یا حالت ، عمر.
parhez
परहेज़پَرْہیز
فارسی
بیماری کی حالت میں یا کسی تکلیف کے پیدا ہو جانے یا کسی نقصان کے خوف سے کسی فعل یا چیز (خصوصاً کھانے پینے کی چیز) سے بچنا، احتراز، احتیاط، گریز، اجتناب، کنارہ کشی، منع کی ہوئی چیزوں سے بچنا، بیمار کا ان افعال یا چیزوں کو ترک کرنا جو اس کے واسطے مضر ہیں، بچاؤ، حفاظت، علیحدگی
آپ اسے بھی پسند کر سکتے ہیں
ہماری پسند