لغت
لفظوں کے معنی دیکھنے کے لیے سرچ باکس میں ٹائپ کیجیے
"پیپل" کے معنی
ریختہ لغت
piipal-patte
पीपल-पत्तेپِیپَل پَتّے
کانوں میں پہننے کا زیور
jal piipal
जल पीपलجَل پِیپَل
اس کا درخت زمین پر بچھا ہوتا ہے رکے ہوئے پانی اور تالابوں میں پیدا ہوتا ہے مزہ اس کا تیز اور کسیلا ہے عوام جل پیپل کو پانی کا پات کہتے ہیں
le.nDii-piipal
लेंडी-पीपलلینڈی پِیپَل
رک : کچ پیپل ، درخت چاپ کا پھل.