لغت
لفظوں کے معنی دیکھنے کے لیے سرچ باکس میں ٹائپ کیجیے
"چلم" کے معنی
ریختہ لغت
chilam
चिलमچِلَم
حقّے پر رکھنے کا یا بغیر حقّہ استعمال کرنے کا مٹی یا دھات کا ظرف جس میں تمباکو ڈال کر آگ رکھتے اور تمباکو نوشی کرتے ہیں
chilam u.Dnaa
चिलम उड़नाچِلَم اُڑنا
چلم اڑانا (رک) کا لازم .
chilam piinaa
चिलम पीनाچِلَم پِینا
چرس یا گان٘جے کا دم لگانا .
پلیٹس لغت
H & P