لغت
لفظوں کے معنی دیکھنے کے لیے سرچ باکس میں ٹائپ کیجیے
"ڈاڑھی" کے معنی
ریختہ لغت
Daa.Dhii rakhnaa
डाढ़ी रखनाڈاڑھی رَکْھنا
چہرے کے بال بڑھنے دینا ، بطور وضع ڈاڑھی نہ منڈوانا.
Daa.Dhii banaanaa
डाढ़ी बनानाڈاڑھی بَنانا
رخسار سے بالوں کا صاف کرنا
bharii-Daa.Dhii
भरी-डाढ़ीبَھری ڈاڑھی
ڈاڑھی جس میں بال گھنے گھنے اور کثرت سے ہوں