لغت
لفظوں کے معنی دیکھنے کے لیے سرچ باکس میں ٹائپ کیجیے
"کروٹ" کے معنی
ریختہ لغت
kisii karvaT se
किसी करवट सेکِسی کَروَٹ سے
۔کسی پہلو سے۔ بعض فصحا بغیر سے کے فصیح سمجھتے ہیں۔ ؎
na.ii karvaT lenaa
नई करवट लेनाنَئِی کَروَٹ لینا
نیا ُرخ اختیار کرنا ؛ نیا دور شروع ہونا ۔
zamaane kaa karvaT lenaa
ज़माने का करवट लेनाزَمانے کا کَروَٹ لینا
انقلاب آ جانا، حالات بدل جانا
muqaddar kaa karvaT lenaa
मुक़द्दर का करवट लेनाمُقَدَّر کا کَروَٹ لینا
بُرے اور ناموافق دن دُور ہونا ، قسمت کا بدلنا ؛ کام حسب مراد ہونا ۔