لغت
لفظوں کے معنی دیکھنے کے لیے سرچ باکس میں ٹائپ کیجیے
"کفن" کے معنی
ریختہ لغت
kafan
कफ़नکَفَن
میّت کو پہنانے کے بغیر سلے کپڑے، جو ہر مذہب میں اس کے رواج اور قاعدے کے مطابق ہوتے ہیں، مسلمانوں میں مرد کے لیے تین اور عورت کے لیے پانچ کپڑے ہوتے ہیں، مُردہ کو لپیٹنے کی چادر، مُردے کا کپڑا
kafan karnaa
कफ़न करनाکَفَن کَرنا
کفن فراہم کرنا، تجہیز و تکفین کرنا، کفنانا.
kafan milnaa
कफ़न मिलनाکَفَن مِلْنا
موت نصیب ہونا، موت آنا.
پلیٹس لغت
A