لغت
لفظوں کے معنی دیکھنے کے لیے سرچ باکس میں ٹائپ کیجیے
"کن" کے معنی
ریختہ لغت
kin
किनکِن
۔لفظ کس کا مترادف ہے۔ فرق یہ ہے کہ لفظ کس مفرد کی جگہ مستعمل ہوتا ہے اور لفظ کِن جمع کے مقام پر بولا جاتا ہے۔ ؎ ؎
kun
कुनکُن
۔(ع۔ امر کا صیغہ ہوجا۔ ظاہر ہو) خدا تعالیٰ کو جب عالم کا پیدا کرنا منظور ہوا تو یہ لفظ فرمایا۔ وجود میں آجا۔ ؎
kin kaa
किन काکِن کا
whose?
پلیٹس لغت
H
P
A
P
H