لغت
لفظوں کے معنی دیکھنے کے لیے سرچ باکس میں ٹائپ کیجیے
"کوئل" کے معنی
ریختہ لغت
koel
कोयलکوئِل
سیاہ رنگ کا خوش آواز پرندہ جو کوّے سے بہت چھوٹا ہوتا ہے، مگر اس کی دُم کوّے کی طرح لمبی، اکثر آموں کے موسم میں نظر آتا ہے اور کو کو کی آواز لگانا ہے
ko.il-puuchhaa
कोइल-पूछाکوئِل پُوچھا
کوئل جیسی دُم والا.
ko.il-paddaa-aam
कोइल-पद्दा-आमکوئِل پَدّا آم
وہ عُمدہ آم جس پر سفید سفید گومڑے سے پڑ گئے ہوں ، یہ ایک قسم کی بیماری ہے (عوام کا خیال ہے کہ یہ کیفیت کوئل کے پادنے سے ہو جاتی ہے.
ko.il bole seh bandii Dole
कोइल बोले सेह बंदी डोलेکوئِل بولے سِہ بَنْدی ڈولے
برسات کے آنے پر سہ بندی کے ملازم موقوف ہوتے ہیں.