لغت
لفظوں کے معنی دیکھنے کے لیے سرچ باکس میں ٹائپ کیجیے
"کوس" کے معنی
ریختہ لغت
kos
कोसکوس
راستے کی ایک حد معیّن کا نام جس کی لمبائی بعض کے نزدیک دو میل کے برابر اور بعض کے نزدیک چار ہزار یا تین ہزار گز ہے، رانج الوقت گز کے مطابق ۲/۳ ۲۳۴۶ گز کا کوس مانا گیا ہے، (مختلف علاقوں میں مختلف پیمائش ہوتی ہے)، فرسخ کا تیسرا حصہ، کروہ
ga.uu-kos
गऊ-कोसگَئُو کوس
وہ بُعد یا فاصلہ جہاں تک گائے کی آدھی رات کے وقت کی آواز جائے ہندی کوس.
kos pa.Dnaa
कोस पड़नाکوس پَڑنا
آستینوں کے آگے جوڑ ڈالا جانا تاکہ طُول بڑھ جائے، کف لگنا.
پلیٹس لغت
H
P
H
H
H