لغت
لفظوں کے معنی دیکھنے کے لیے سرچ باکس میں ٹائپ کیجیے
"گولر" کے معنی
ریختہ لغت
guular
गूलरگُولَر
ایک تناور درخت اور اس کا پھل جو انجیر سے مشابہ ہوتا ہے اس درخت میں پھول بہت کچّے گولر توڑنے سے اندر سے دودھ نکلتا ہے اور پکّا توڑنے سے اندر سے ننھے منّے زندہ بھنگے نکلتے ہیں تیز بڑ وغیرہ کا پھل
guular kaa phuul
गूलर का फूलگُولَر کا پُھول
(ہندو) کہتے ہیں کہ گولر کا پھول دیوالی کی رات نکلتا ہے جسے راتوں پر پریالے لے جاتی ہیں ، جس مرد کو دکھائی دے جاتا ہے راجہ یا بادشاہ ہو جاتا ہے ؛ (مجازاً) نہایت کمیاب ہلکہ نایاب یا ناپید چیز نیز عجیب و غریب چیز.
guular-kabaab
गूलर-कबाबگُولَر کَباب
ایک قسم کا کباب جو ابلے اور پسے ہوئے گوشت سے گولر کے ھول کی شکل کا بنایا جاتا ہے
پلیٹس لغت
H