ریختہ ڈکشنری پر 'یادش_بخیر' سے متعلق تفصیلی معانی تلاش کیجیے
"یادش_بخیر" کے معنی
ریختہ لغت
yaadash-ba-KHair
यादश-ब-ख़ैरیادَش بَخَیر
ذکر بخیر کا فارسی مرادف، کسی غائب دوست یا عزیز کا ذکر کرتے ہوئے بطور دعائیہ یہ کلمہ زبان پر لاتے ہیں یعنی ہم اس کا نام بھلائی سے لیتے ہیں اور اس کی ہر بلا سے حفاظت چاہتے ہیں، اگر کسی دوست کا ذکر ہورہا ہو اور وہ اتفاق سے آنکلے تو بھی یہ کلمہ بولتے ہیں
آپ اسے بھی پسند کر سکتے ہیں
ہماری پسند