لغت
لفظوں کے معنی دیکھنے کے لیے سرچ باکس میں ٹائپ کیجیے
"अंतर" کے معنی
ریختہ لغت
'antar
'अंतरعَنْتَر
مکَّھی، نیلی مکّھی، ایک زبردست یہودی پہلوان کا نام جو مرحب کا بھائی تھا اور حضرت علی کے ہاتھوں جنگ خیبر میں مارا گیا
antar-dhyaan
अंतर-ध्यानاَنْتَر دھیان
ایشور سے بہت دھیان لگانا، سخت استغراق
antar-jaamii
अंतर-जामीاَنْتَر جامی
(ہنود) ہر چیز کا اندر ، (مجازاً) روح اعلیٰ ؛ برھما ، وشنو.