ریختہ ڈکشنری پر 'आपका' سے متعلق تفصیلی معانی تلاش کیجیے
"आपका" کے معنی
ریختہ لغت
aap-kaa qat'-e-kalaam hotaa hai
आपका क़त'-ए-कलाम होता हैآپ کا قطْعِ کَلام ہوتا ہے
جب کوئی شخص کچھ کہتا ہو اور اثناے گفتگو اسے روک کر دوسرا شخص خود کچھ کہنا چاہے تو یہ جملہ استعمال کرتا ہے چونکہ بات میں بات کہنا خلاف ادب ہے اس لیے گستاخی کا عذر یوں کیا جاتا ہے
آپ اسے بھی پسند کر سکتے ہیں
ہماری پسند