لغت
لفظوں کے معنی دیکھنے کے لیے سرچ باکس میں ٹائپ کیجیے
"कलाई" کے معنی
ریختہ لغت
kalaa.ii
कलाईکلائی
ہاتھ کی کہنی سے لے کر پنجے سے اوپر تک کا حصہ نیز وہ حصہ جو ہاتھ کے جوڑ کے قریب ہے اور جس جگہ عورتیں چوڑیاں پہنتی ہیں، پہنچا، ساعد
kalaa.ii karnaa
कलाई करनाکَلائی کَرْنا
اپنی کلائی حریف کی کلائی پر رکھ کر ہاتھ کے پنجے کا زور اُس پر ڈالنا
kalaa.ii honaa
कलाई होनाکَلائی ہونا
کلائی سے زور آزمائی ہونا.
kalaa.ii phirnaa
कलाई फिरनाکَلائی پِھرْنا
کلائی پھیرنا (رک) کا لازم ، کلائی اُترنا .
پلیٹس لغت
H
H