لغت
لفظوں کے معنی دیکھنے کے لیے سرچ باکس میں ٹائپ کیجیے
"कश्मीर" کے معنی
ریختہ لغت
kashmiir
कश्मीरکَشْمِیر
سنسکرت
ایک مشہور سرسبز و شاداب پہاڑی علاقے اور ملک کا نام جو پنجاب کے شمال و مشرق میں واقع ہے اور اپنی بعض غیر معمولی مصنوعات کے لیے مشہور ہے
kashmiira
कश्मीराکَشْمِیرَہ
وادئ کشمیر کا تیار کردہ معمولی گرم کپڑا ، سوتی تانے اور اونی بانے کا بنا ہوا موٹی قسم کا ادنیٰ کپڑا جو کشمیر میں غربا کے لیے تیار کیا جاتا تھا
 
                                     
                                                 
                                                 
                                                 
                                                 
 