لغت
لفظوں کے معنی دیکھنے کے لیے سرچ باکس میں ٹائپ کیجیے
"क़ब्र" کے معنی
ریختہ لغت
kabar
कबरکَبَر
چھالیا سے بڑا ایک ترش پھل جس کا اچار ڈالتے ہیں (یہ عموماً ویران اور سنگلاخ زیمن پر اُگتا ہے) نیز اس کا درخت جو شاخوں سے بھرا ہوتا ہے اور اکثر شاخیں زمین پر پھیلی ہوئی ہوتی ہیں
qabr tak
क़ब्र तकقَبْر تَک
جیتے جی ، مرتے دم تک ، عمر بھر.
qabr khudnaa
क़ब्र खुदनाقَبْر کُھدْنا
شامت آنا.