لغت
لفظوں کے معنی دیکھنے کے لیے سرچ باکس میں ٹائپ کیجیے
"ख़ला" کے معنی
ریختہ لغت
KHala
ख़लाخَلَہ
چبھن، درد، درد بعض وقت پہلو یا جوڑوں میں بکلخت محسوس ہو، ریح جس کی وجہ سے انتڑیوں میں درد ہو
havaa.ii-KHalaa
हवाई-ख़लाہَوائی خَلا
گیس یا ہوا سے پُر جگہ ، خلیوں کے جسم میں عموما ً پائی جانے والی خالی جگہ جوگیس یا ہوا سے پُر ہوتی ہے (انگ : Air space) ۔
khalaa-balii
खला-बलीکَھلا بَلی
رک : کھلبلی ، بھگدڑ مچنا ، افراتفری ہونا ، گھبراہٹ ، ہلّڑ ، بدحواسی.