لغت
لفظوں کے معنی دیکھنے کے لیے سرچ باکس میں ٹائپ کیجیے
"ख़ुत्बा" کے معنی
ریختہ لغت
KHutba
ख़ुत्बाخُطْبَہ
(اسلام) اول و آخر حمد و درود، وعظ و نصیحت جو نماز جمعہ سے پہلے اور نماز عیدین کے بعد لوگوں کو مخاطب کرکے سُنائی جاتی ہے اور آخر میں بادشاہِ وقت کا نام لے کر دُعا کی جاتی ہے
KHutbaa
ख़ुत्बाخُطْبا
(اسلام) اول و آخر حمد و درود، وعظ و نصیحت جو نماز جمعہ سے پہلے اور نماز عیدین کے بعد لوگوں کو مخاطب کرکے سنائی جاتی ہے اور آخر میں بادشاہ وقت کا نام لے کر دعا کی جاتی ہے
KHutba denaa
ख़ुतबा देनाخُطْبَہ دینا
مجمع کے سامنے تقریر کرنا، وعظ و نصیحت کی تقریر کرنا