لغت
لفظوں کے معنی دیکھنے کے لیے سرچ باکس میں ٹائپ کیجیے
"जज़ीरों" کے معنی
ریختہ لغت
zanjiiro.n se jaka.D denaa
ज़ंजीरों से जकड़ देनाزَنْجِیروں سے جَکَڑ دینا
زنجیروں سے اس طرح باندھنا کہ ہل نہ سکے
bahr-ul-kaahil jaziiro.n ke mamaalik
बहर-उल-काहिल जज़ीरों के ममालिकبَحْرُالکاہِل جَزیروں کے مَمالِک
1960 عیسوی کی دہائی میں بحرالکاہل کے کنارے آباد ایشیائی ملکوں کے ساتھ ان جزائری ملکوں کو بھی شامل کر لیا گیا جو بحرالکاہل کے اندر واقع ہیں، بعد میں اس اصطلاح کا اطلاق وسطی اور جنوبی امریکی ملکوں پر بھی کیا جانے لگا