لغت
لفظوں کے معنی دیکھنے کے لیے سرچ باکس میں ٹائپ کیجیے
"जौहर" کے معنی
ریختہ لغت
jauhar
जौहरجَوہر
قیمتی پتھر مثلاً ہیرا، یاقوت، لعل، زمرد وغیرہ (زیادہ تر جمع میں بولتے ہیں) (فارسی لفظ گوہر سے معرب)
jauhar karnaa
जौहर करनाجَوہَر کَرنا
راجپوتوں کا جنگ میں اپنی بیوی بچوں کو ہلاک کر کے دشمن سے لڑتے ہوئے جان دے دینا
jauhar uThnaa
जौहर उठनाجَوہَر اُٹْھنا
آب و تاب آنا (تلوار وغیرہ کے لیے)، صیقل سے چمک پیدا ہونا.