ریختہ ڈکشنری پر 'ततहीर' سے متعلق تفصیلی معانی تلاش کیجیے
"ततहीर" کے معنی
ریختہ لغت
tathiir
ततहीरتَطْہِیر
طہارت، پاکیزگی، پاک کرنا
chaadar-e-tathiir
चादर-ए-ततहीरچادَرِ تَطْہِیر
دختر رسول کریم حضرت فاطمہ زہرہ کی چادر، آیۂ تطہیر
tat.hiir-e-zaat
ततहीर-ए-ज़ातتَطْہِیر ذات
(تصوف) اپنی ذات کو ظاہری اور باطنی نجاستوں کی آلودگی اور خودی سے پاک رکھنا اس طرح پر کہ اوس میں اپنی ذات کے موجود ہونے کا شائبہ بھی نہ رہے اور ذات حق میں فانی ہوجائے.
aayat-e-tat.hiir
आयत-ए-ततहीरآیَتِ تَطْہِیر
قرآن پاک کے بائیسویں پارے میں سورۂ احزاب کی وہ آیت جس میں اہلِ بیت رسول کی پاکیزگی اور طہارت کا ذکر ہے (متن آیت: اِنَّما یُریدُ اللہُ لِیُذْہِبَ عَنْکُمُ الّرِجْسَ اَہْلَ الْبَیتِ و بُطَہِّرَ کُمْ تَطْہِیْراً)
آپ اسے بھی پسند کر سکتے ہیں
ہماری پسند