ریختہ ڈکشنری پر 'तरब' سے متعلق تفصیلی معانی تلاش کیجیے
"तरब" کے معنی
ریختہ لغت
tarab
तरबطَرَب
خوشی، نشاط، شادمانی، انبساط
tarab
तरबتَرَب
وہ تار جو اصل تار کی مدد کے لیے سارنْگی ستار وغیرہ مزامیر میں لگایا جاتا ہے
tarab-fazaa
तरब-फ़ज़ाطَرَب فَزا
خوش کرنے والا، فرحت بخشنے والا، خوشی بڑھانے والا
tarab-fazaa.ii
तरब-फ़ज़ाईطَرَب فَزائی
شگفتگی ، خوشی کی کیفیت.
آپ اسے بھی پسند کر سکتے ہیں
ہماری پسند