لغت
لفظوں کے معنی دیکھنے کے لیے سرچ باکس میں ٹائپ کیجیے
ریختہ لغت
pasliyaa.n to.D duu.ngaa
पस्लियाँ तोड़ दूँगाپَسلِیاں توڑ دوں گا
دھمکی کے طور پر کہا جاتاہے، بہت ماروں گا، خوب پیٹونگا
dhuup me.n chunvaa duu.ngaa
धूप में चुनवा दूँगाدُھوپ میں چُنْوا دُوں گا
بچّوں کو ڈرانے کے لئے کہتے ہیں.
zamiin me.n gaa.D duu.ngaa
ज़मीन में गाड़ दूँगाزَمِین میں گاڑ دُوں گا
(سخت غُصّہ کی حالت میں کہتے ہیں) زمین میں دفن کر دوں گا، اِنتہائی سخت سزا دوں گا
kaano.n me.n sar kar duu.ngaa
कानों में सर कर दूँगाکانوں میں سَر کر دُوں گا
۔بچّوں کو دھمکانے کے لئے یہ فقرہ کہتے ہیں۔
No records found
ریختہ ڈکشنری
اردو، ہندی اور انگریزی میں اردو الفاظ کے مفصل معانی تلاش کیجیے۔ الفاظ کو پسندیدہ کرکے اپنا ذاتی لفظ بینک بنائیے۔