لغت
لفظوں کے معنی دیکھنے کے لیے سرچ باکس میں ٹائپ کیجیے
"पहेली" کے معنی
ریختہ لغت
pahelii
पहेलीپَہیلی
اس جملے یا کلام کو کہتے ہیں جو ذو معنین ہو یا اس کے معانی کو الفاظ کی اوٹ میں قصداً اس غرض سے مخفی رکھا گیا ہو کہ مخاطب کی سوجھ بوجھ بآسانی نہ پا سکے، اس کی صورت استفہامیہ بھی ہوسکتی ہے
pahelii kahnaa
पहेली कहनाپَہِیلی کَہنا
دوسروں کو بوجھنے کے لئے پہیلی بیان کرنا، پہیلی بنانا
guu.ngii-pahelii
गूँगी-पहेलीگُونگی پَہیلی
وہ پہیلی جو من٘ھ سے نہ کہی جائے بلکہ اشاروں سے پوچھی جائے
pahelii bujhaanaa
पहेली बुझानाپَہیلی بُجھانا
پہیلی بوجھنا کا تعدیہ چیستان کا حل کرانا
پلیٹس لغت
H