لغت
لفظوں کے معنی دیکھنے کے لیے سرچ باکس میں ٹائپ کیجیے
"भँवर" کے معنی
ریختہ لغت
bha.nvar-kalii
भँवर-कलीبَھنوَر کَلی
ایک گھومنے والا چَھلّا جو رسی سے بندھا ہوتا ہے (جس سے جانور یا کسی چیز) کو ایک جگہ بان٘دھ دیتے ہیں؛ کالر، پٹّا، گلوبند؛ (کتے، بکری وغیرہ کے لئے)؛ چول چھلا ،جس سے دو چیزوں کو اس طرح جوڑتے ہیں کہ ان میں سے ایک دوسرے کے بغیر گھوم سکے
bha.nvar-chaal
भँवर-चालبَھنوَر چال
(کنایۃً) دنیا ؛ کنایہ ہے دنیائے دنی اور اس کی غداری سے .