لغت
لفظوں کے معنی دیکھنے کے لیے سرچ باکس میں ٹائپ کیجیے
"भाड़" کے معنی
ریختہ لغت
bhaa.D
भाड़بھاڑ
اناج بھوننے کی جگہ، گاڑی کا کرایہ، چولھا یا بھٹی جس پر بھڑ بھون٘جے اناج کے دانے بھونتے ہیں، بالعموم دڑبے نما سامنے سے کھلا ہوا جس میں چنے وغیرہ بھوننے کے لیے بالو گرم کی جاتی ہے
bhaa.D jalnaa
भाड़ जलनाبھاڑ جَلْنا
بھاڑ کے اندر کی بالو کا بہت گرم ہونا، کسی چیز کا بہت زیادہ گرم ہونا