لغت
لفظوں کے معنی دیکھنے کے لیے سرچ باکس میں ٹائپ کیجیے
"मंडल" کے معنی
ریختہ لغت
manDal
मंडलمَنڈَل
ہر وہ چیز جو گولائی لیے ہو ، دائرہ ، گھیرا ، چکر ، حلقہ ؛ جیسے : سورج کا منڈل (گھیرا) ، چاند کا منڈل (ہالہ) ، شامیانہ
bhaa-manDal
भा-मंडलبَھا مَنْڈَل
प्रकाशवान ग्रहों या पिंडों के चारों ओर दिखाई देने वाला प्रकाश का वलय या घेरा, आभा मंडल, देवताओं या महापुरुषों के चित्रों में मुख के चारों ओर दिखाया जाने वाला प्रकाश का घेरा
sar-manDal
सर-मंडलسَر مَنْڈَل
(موسیقی) معمول سے بہت بڑا ناند یا گملے کی شکل کا کھال سے منڈھا ہوا باجا جس کی آواز گرج دار اور بہت بڑی ہوتی ہے فوج میں یا دُور پرے آواز پہن٘چانے کے لیے کسی زمانے میں استعمال کیا جاتا تھا اور کہیں کہیں اب بھی استعمال ہوتا ہے ، دمامہ ، دھاک ، دھون٘سا ، ڈن٘کا ، طبل ، کوس ، نقّارہ.