لغت
لفظوں کے معنی دیکھنے کے لیے سرچ باکس میں ٹائپ کیجیے
"मर्द" کے معنی
ریختہ لغت
paa-mard
पा-मर्दپا مَرْد
جس کا پاؤں کسی مشکل یا سختی میں نہ ڈگمگائے، مستقل مزاج، ثابت قدم، باہمت، باحوصلہ
par-mard
पर-मर्दپَر مَرْد
پرایا مرد، غیر مرد
mard-jaatii
मर्द-जातीمَرد جاتی
مردوں کی ذات ، مرد ذات (عورت کے مقابل) ۔