لغت
لفظوں کے معنی دیکھنے کے لیے سرچ باکس میں ٹائپ کیجیے
"मीठी" کے معنی
ریختہ لغت
miiThii-baat
मीठी-बातمِیٹھی بات
خوش گوار، دلچسپ اور مزے کی گفتگو، اچھے بول، ہمدردی کے بول، ملائم بات، نرم بات، دلچسپ بات، گفتار شیریں
miiThii-roTii
मीठी-रोटीمِیٹھی روٹی
شکر ملی روٹی جو فوج کے سپاہی چھاؤنی سے دور کارِ منصبی ادا کرنے کی صورت میں اپنے ساتھ رکھتے ہیں