ریختہ ڈکشنری پر 'मुतवस्सित' سے متعلق تفصیلی معانی تلاش کیجیے
"मुतवस्सित" کے معنی
ریختہ لغت
mutavassit
मुतवस्सितمُتَوَسِّط
جو دو چیزوں کے درمیان واقع ہو، درمیانی، بیچ میں واقع، وسط میں واقع
pa.Dtaa-mutavassit
पड़ता-मुतवस्सितپَڑْتا مُتَوَسِّط
اوسط شرح
mutavassit-ul-'umr
मुतवस्सित-उल-'उम्रمُتَوَسِّطُ العُمْر
درمیانی عمر والا ، ادھیڑ عمر کا۔
mutavassit-ul-haal
मुतवस्सित-उल-हालمُتَوَسِّط الحال
جو نہ زیادہ مال دار ہو نہ غریب، اوسط درجے کی آمدنی والا، جو معاشی لحاظ سے درمیانی حیثیت کا مالک ہو، وہ جس کی حالت اوسط درجہ کی ہو
آپ اسے بھی پسند کر سکتے ہیں
ہماری پسند