لغت
لفظوں کے معنی دیکھنے کے لیے سرچ باکس میں ٹائپ کیجیے
"मुश्तरी" کے معنی
ریختہ لغت
mushtarii
मुश्तरीمُشْتَری
(ہیئت) نظام شمسی میں سورج کے بعد سب سے بڑا ستارہ، اہل نجوم کے نزدیک فلک ششم کے ایک ستارے کا نام، جو سعد اکبر سمجھا جاتا ہے، گیارہ چاند مشتری کے گرد محو طواف ہیں، جس طرح نو سیارے اپنے اپنے مدار پر سورج کے گرد چکر کاٹ رہے ہیں، اسی طرح یہ گیارہ چاند مشتری کے گرد محو طواف ہیں
mushtarii milaanaa
मुश्तरी मिलानाمُشْتَری مِلانا
زائچہ تیار کرنا ۔
Gairat-e-mushtarii
ग़ैरत-ए-मुश्तरीغَیرَتِ مُشْتَرِی
جسے دیکھ کر مشتری رشک کرے، خوبصورت عورت، معشوق