لغت
لفظوں کے معنی دیکھنے کے لیے سرچ باکس میں ٹائپ کیجیے
"मोज़े" کے معنی
ریختہ لغت
moze
मोज़ेموزے
موزہ کی جمع نیز مغیرہ حالت، تراکیب میں مستعمل، پاؤں میں پہننے کی (سوتی ، ریشمی ، اونی) جراب
moze lenaa
मोज़े लेनाموزے لینا
رک : ّلتے لینا ، جوتوں سے پٹائی کرنا ۔
moze cha.Dhaanaa
मोज़े चढ़ानाموزے چَڑھانا
موزے پہننا ، جرابیں پہننا ۔