لغت
لفظوں کے معنی دیکھنے کے لیے سرچ باکس میں ٹائپ کیجیے
"रेखा" کے معنی
ریختہ لغت
ruup-rekhaa
रूप-रेखाرُوپ ریکھا
شکل و صورت، خد و خال
haath kii rekhaa
हाथ की रेखाہاتھ کی ریکھا
ہاتھ کی لکیر ، ہتھیلی پر بنی لکیر ؛ مراد : قسمت ؛ تقدیر ۔
kaajal-rekhaa
काजल-रेखाکاجَل ریکھا
کاجل کی لکیر، دنبالۂ چشم، کاجل کی لکیر جو آنکھوں کے حُسن کو دوبالا کر دیتی ہے