لغت
لفظوں کے معنی دیکھنے کے لیے سرچ باکس میں ٹائپ کیجیے
"लेता" کے معنی
ریختہ لغت
kyaa letaa hai
क्या लेता हैکیا لیتا ہے
آپک کا کیا جاتا ہے، آپ کا کیا لیتا ہے، کچھ نقصان نہیں، آپ کا، میرا، وغیرہ کی ضمیر کے ساتھ مستعمل
kyaa banaa letaa
क्या बना लेताکیا بَنا لیتا
کیا بگاڑ لیتا ، کیا نقصان پہن٘چاتا.
aap kaa kyaa letaa huu.n
आप का क्या लेता हूँآپ کا کیا لیتا ہُوں
آپ کا کیا ہرج ہے، آپ کا کیا نقصان ہوتا ہے، آپ کو کیوں ناگوار ہے
aap kaa kyaa letaa hai
आप का क्या लेता हैآپ کا کیا لیتا ہے
آپ کا کیا ہرج ہے، آپ کا کیا نقصان ہوتا ہے، آپ کو کیوں ناگوار ہے