لغت
لفظوں کے معنی دیکھنے کے لیے سرچ باکس میں ٹائپ کیجیے
"शलजम" کے معنی
ریختہ لغت
shaljam
शलजमشَلْجَم
ایک پودا اور اس کی جڑ جو مخروطی شکل کی ہوتی ہے، ترکاری کے طور پر شلجم کثرت سے مستعمل ہے
phiikaa-shaljam
फीका-शलजमپِھیکا شَلْجَم
(مجازاً) شلجم کا سا رنگ جو چہرے کے حسن کو کم کردے اس لیے کہ بہت زیادہ سفیدی صحت مندی کی علامت نہیں خون کی سرخی اور گرمی سے چہرہ خوبصورت ہوتا ہے، غیر ملبح، حسن بے نمک
ga.nglaa-shaljam
गंगला-शलजमگَنگْلا شَلْجَم
وہ بڑا شلغم جو دریائے گنگا پر پیدا ہوتا ہے .