لغت
لفظوں کے معنی دیکھنے کے لیے سرچ باکس میں ٹائپ کیجیے
"सिपर" کے معنی
ریختہ لغت
sipar
सिपरسِپَر
ہلکی غذا جو سونے سے قبل کھائی جاتی ہے نیز شام یا رات کا کھانا، آخری کھانا ان لوگوں کا جو ڈنر آخر میں نہیں بلکہ بیچ میں کھاتے ہیں
sipar karnaa
सिपर करनाسِپَر کَرنا
کسی چیز کو ڈھال بنانا یا سپر کے طور پر استعمال کرنا
sipar honaa
सिपर होनाسِپَر ہونا
ڈھال بننا ، آڑ ہونا ، سامنے آنا
rah-sipar
रह-सिपरرَہ سِپَر
راہ رو ، مسافر .