لغت
لفظوں کے معنی دیکھنے کے لیے سرچ باکس میں ٹائپ کیجیے
"सुहागा" کے معنی
ریختہ لغت
suhaagaa
सुहागाسہاگا
سفید رن٘گ کے ایک کھار کا نام جسے پہاڑوں سے لا کر پکاتے ہیں اور جو دھاتوں کے گلانے یا میل دُور کرنے کے کام آتا ہے نیز بطور دوا بھی استعمال ہوتا ہے، تنکار، سوڈیم بوریٹ
suhaagaa
सुहागाسُوہاگا
سُہاگا ، تلکن کھار ، تنکار.
suhaagaa lagaanaa
सुहागा लगानाسُہاگا لَگانا
شادی کی رسموں میں سے ایک رسم جس میں سالیاں دولھا کے کان میں ٹوٹکے کے طور پر سُہاگا ملتی ہیں.
suhaagaa phernaa
सुहागा फेरनाسُہاگا پھیرْنا
(کاشت کاری) زمین ہموار کرنا ، کھیت کے ڈھیلے پھوڑ کر سطح کو ہموار کرنا نیز تباہ و برباد کرنا.
پلیٹس لغت
H