لغت
لفظوں کے معنی دیکھنے کے لیے سرچ باکس میں ٹائپ کیجیے
"सोने" کے معنی
ریختہ لغت
sone denaa
सोने देनाسونے دینا
سونے کی اجازت دینا، سونے سے نہ روکنا
sone kaa honaa
सोने का होनाسونے کا ہونا
بہت قیمتی ، نایاب ، بے مثل یا اہم ہوتا ، اصل سے بڑھ چڑھ کر ہونا ، کمتر کا بہتر ہوجانا ؛ کسی کم حیثیت یا کم حقیقت شے کی قدر و قیمت یا اہمیت و حیثیت بڑھ جانا.